نوالۂ تر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چیز جسے آسانی سے کھایا یا ہڑپ کیا جاسکتا ہو، ترنوالہ، عمدہ غذا، (مجازاً) اچھی چیز یا اس کا تھوڑا سا حصہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیز جسے آسانی سے کھایا یا ہڑپ کیا جاسکتا ہو، ترنوالہ، عمدہ غذا، (مجازاً) اچھی چیز یا اس کا تھوڑا سا حصہ۔